اشنا شاہ نے شادی کے بعد زندگی میں رونما ہونیوالی تبدیلیوں کے بارے میں بتا دیا

کراچی (قدرت روزنامہ) اداکارہ اشنا شاہ نے شادی کے بعد زندگی میں رو نما ہونے والی تبدیلیوں کا ذکر کرتے ہوئے ان دنوں ورک آؤٹ نہ کرنے کی بڑی وجہ بتادی۔

اشنا شاہ نے حال ہی میں ایک ٹی وی چینل پر شادی کی بعد کی زندگی اور اپنے حمل سے متعلق بات چیت کی۔ ایک سوال پر اشنا نے بتایا کہ وہ دو تین ماہ سے ورک آؤٹ نہیں کر رہی ہیں۔ اداکارہ نے کہا ان دنوں میں بہت سست ہو گئی ہوں ، شادی کے بعد اب مجھے لگتا ہے کہ کسی کو متاثر کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔ میں جلد ہی دوبارہ جم جانا شروع کروں گی۔میں اپنے آپ کو بہت محفوظ سمجھنے لگی ہوں۔ اللہ کی بہت مشکور ہوں کیونکہ میرا شوہر خدا کا تحفہ ہے ، وہ بہت ہی اچھا اور تعاون کرنے والا انسان ہے۔ اس لیے میں بھی اب اس کے لیے ایک اچھا انسان بننا چاہتی ہوں۔

Recent Posts

پاکستان کرکٹ بورڈ کی بھی نجکاری ہونی چاہیے، فاروق ستار کی خواہش

کراچی(قدرت روزنامہ)متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رہنما اور قومی اسمبلی کی قائمہ…

5 hours ago

نواز شریف بھی سمجھ گیا بحرانوں کا حل نکالنے کیلئے مل بیٹھنا ہوگا: محمود اچکزئی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے کہا ہے…

5 hours ago

پی ٹی آئی والے یاد رکھیں این آر او نہیں ملے گا، طلال چوہدری

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینیٹر طلال چوہدری نے کہا ہے…

5 hours ago

اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کا بطور سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی استعفیٰ منظور

اسلام آباد ( قدرت روزنامہ ) اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کا بطور سیکرٹری جنرل پی…

6 hours ago

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان، پٹرول کتنا سستا ہوگا ؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) ملک میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں16ستمبر سے مسلسل چوتھی مرتبہ…

6 hours ago

پی ٹی آئی نے مشروط اجا زت کی خلاف ورزی کی تو جلسے جلوس سے متعلق نئے قانون کااطلاق ہو گا، ڈپٹی کمشنر نے تنبہہ کردی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کا کہنا ہےکہ پی ٹی آئی کو جلسے کی…

6 hours ago