بیٹے کے بغیر پہلی عید، مولانا طارق جمیل جذباتی ہوگئے


لاہور (قدرت روزنامہ) مولانا طارق جمیل پہلی عید بیٹے کے بغیر گزارنے پر جذباتی ہوگئے، مولانا طارق جمیل نے اپنے چھوٹے بیٹے کی موت کے بارے میں کھل کر بات کی۔
آج نیوز کے مطابق مولانا طارق جمیل نے کہا کہ عاصم جمیل ڈپریشن سے لڑ رہے تھے، بیٹا کتنی تکلیف میں تھا اور اسے کھونا کتنا دل دہلا دینے والا تھا۔ یہ پہلی عید ہے جو وہ اپنے بیٹے کے بغیر منا رہا ہوں، میں اور میری بیوی ہم دونوں کو لگتا ہے کہ والدین کی محبت سب سے زیادہ ہوتی ہے لیکن عاصم کے جانے کے بعد پتہ چلا کہ ہمیں اس سے کتنی محبت تھی ،بیٹے نے اپنی خوبیوں سے خود کو ہمارے دلوں میں نقش کر لیا تھا، اللہ نے اسے صرف اتنی مختصر زندگی دی تھی۔
واضح رہے کہ مولانا طارق جمیل نے 29 اکتوبر کی شب بیٹے کے انتقال کی تصدیق کی تھی۔بعد ازاں مرحوم کے بڑے بھائی مولانا یوسف جمیل نے ویڈیو پیغام میں عاصم جمیل کی خودکشی کی تصدیق کرتے ہوئے کہا تھا کہ ’میرا بھائی عاصم جمیل بچپن سے شدید ڈپریشن کا مریض تھا۔‘

Recent Posts

پی ٹی آئی جانتی ہے اسے کس کے پاؤں پکڑنے ہیں ، بلاول بھٹو

اسلام آباد(قدرت روزنامہ )چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے ایک بار پھر مذاکرات کی…

52 mins ago

مولانا فضل الرحمان نےحکومت سے دوبارہ الیکشن کرانے کا مطالبہ کر دیا

ملتان (قدرت روزنامہ)جے یو آئی ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے حکومت سے مستعفی…

56 mins ago

ژوب آپریشن میں شہید میجر بابر نیازی سپرد خاک

راولپنڈی (قدرت روزنامہ) گزشتہ روز بلوچستان کے علاقے ژوب میں شہید ہونے والے میجر بابر…

1 hour ago

وزیر اعلیٰ مریم نوا زسے جرمن کمپنی میٹرو کی سینئر وائس پریزیڈنٹ کی ملاقات،سرمایہ کاری اور اقتصادی ترقی کے فروغ پر گفتگو

لاہور ( قدرت روزنامہ )وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے جرمن ملٹی نیشنل کمپنی میٹرو کی…

1 hour ago

وزیر اعلیٰ نے مظفر گڑھ میں صحافی اشفاق احمد کے قتل کے واقعہ کا نوٹس لے لیا ، رپورٹ طلب

لاہور( قدرت روزنامہ )وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے مظفر گڑھ میں صحافی اشفاق احمد…

1 hour ago

سب سے پہلے کس ادارے کی نجکاری ہوگی؟وفاقی وزیرعبدالعلیم خان نے بتادیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر نجکاری و سرمایہ کاری عبدالعلیم خان کا کہنا ہے کہ…

2 hours ago