رپورٹ کے مطابق مختلف اضلاع میں دیواریں اور چھتیں گرنے سے 15مکانات کو نقصان پہنچا، بارش سے 2 گھر مکمل تباہ ہوئے جبکہ 13 گھروں کو جزوی نقصان پہنچا . پی ڈی ایم اے کی رپورٹ میں بتایا گیا کہ دیراپر،لوئرچترال، سوات اور بونیر میں چھیتں گرنے کے واقعات ہوئے، متاثرہ اضلاع میں امدادی سامان متاثرین کو فراہم کیا گیا، لوئر چترال کے متاثرین کے لیے 200 خیمے روانہ کردیے گئے . واضح رہے کہ جنوبی پنجاب اور بلوچستان میں گرج چمک کے ساتھ بارشیں ہوئی اور اس دوران آسمانی بجلی گرنے سے 25 افراد جان سےگئے . . .
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)خیبرپختونخوا میں بارش کےباعث مختلف واقعات میں 4 افرادجاں بحق اور 7 زخمی ہوگئے .
پختونخوا میں گزشتہ روز بارشوں میں ہونے والے جانی و مالی نقصانات سے متعلق پی ڈی ایم اے نے رپورٹ جاری کر دی .
متعلقہ خبریں