ذرائع کے مطابق پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات ائندہ ہفتے شروع ہونگے، پاکستان نئے قرض پروگرام کیلئے آئی ایم ایف کو باقاعدہ درخواست دے گا . معاشی ٹیم کے ارکان آئی ایم ایف اور عالمی بینک کے سالانہ اجلاس میں بھی شرکت کریں گے . . .
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)آئی ایم ایف سے نئے قرض کاحصول پاکستانی وفد آج امریکا روانہ ہوگا .
آئی ایم ایف سے نئے بیل آؤٹ پیکیج کے حصول کے لیے مذاکرات کا معاملہ وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی قیادت میں وفد آج امریکہ روانہ ہوگا .
متعلقہ خبریں