اسلام آباد(قدرت روزنامہ)آئی ایم ایف سے نئے قرض کاحصول پاکستانی وفد آج امریکا روانہ ہوگا۔
آئی ایم ایف سے نئے بیل آؤٹ پیکیج کے حصول کے لیے مذاکرات کا معاملہ وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی قیادت میں وفد آج امریکہ روانہ ہوگا۔
ذرائع کے مطابق پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات ائندہ ہفتے شروع ہونگے، پاکستان نئے قرض پروگرام کیلئے آئی ایم ایف کو باقاعدہ درخواست دے گا۔
معاشی ٹیم کے ارکان آئی ایم ایف اور عالمی بینک کے سالانہ اجلاس میں بھی شرکت کریں گے۔
پُرتشدد غیر ریاستی عناصر اور ریاستی سرپرستی میں دہشت گردی عالمی چیلنجز بن چکے ہیں،…
چمن کے مقامی افراد کو مفت ای پاسپورٹ دینے کا حکومتی مقصد صرف یہ ہے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)زمبابوے کی حکومت نے واٹس گروپس کے ایڈمنز کے لیے لائسنس کی…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ورچوئل پرائیویٹ نیٹ ورک (وی پی این) کی رجسٹریشن کیلئے نیا طریقہ…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)عام طور پر ہمارے ہاں بھینس کا دودھ زیادہ فروخت اوراستعمال کیا…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سونے سے پہلے 3 مرتبہ بستر جھاڑنے، دائیں کروٹ سونے، اور سونے…