پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس ری شیڈول کردیا گیا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس ری شیڈول کردیا گیا۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ذرائع پارلیمانی امورکا کہنا ہے کہ مشترکہ اجلاس 16اپریل کے بجائے 18اپریل کو ہوگا،صدر آصف زرداری پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کریں گے۔

دوسری جانب سپیکر ایاز صادق کی زیرصدارت قومی اسمبلی اجلاس کل شام 5بجے ہو گا، قومی اسمبلی کا اجلاس اپوزیشن کی ریکوزیشن پر بلایا گیا ہے،اجلاس میں اپوزیشن کا دیا گیا ایجنڈا زیربحث آئے گا، آصفہ بھٹوزرداری کل بطور رکن قومی اسمبلی حلف اٹھائیں گی۔

Recent Posts

پاکستان کرکٹ بورڈ کی بھی نجکاری ہونی چاہیے، فاروق ستار کی خواہش

کراچی(قدرت روزنامہ)متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رہنما اور قومی اسمبلی کی قائمہ…

5 hours ago

نواز شریف بھی سمجھ گیا بحرانوں کا حل نکالنے کیلئے مل بیٹھنا ہوگا: محمود اچکزئی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے کہا ہے…

5 hours ago

پی ٹی آئی والے یاد رکھیں این آر او نہیں ملے گا، طلال چوہدری

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینیٹر طلال چوہدری نے کہا ہے…

5 hours ago

اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کا بطور سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی استعفیٰ منظور

اسلام آباد ( قدرت روزنامہ ) اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کا بطور سیکرٹری جنرل پی…

6 hours ago

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان، پٹرول کتنا سستا ہوگا ؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) ملک میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں16ستمبر سے مسلسل چوتھی مرتبہ…

6 hours ago

پی ٹی آئی نے مشروط اجا زت کی خلاف ورزی کی تو جلسے جلوس سے متعلق نئے قانون کااطلاق ہو گا، ڈپٹی کمشنر نے تنبہہ کردی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کا کہنا ہےکہ پی ٹی آئی کو جلسے کی…

6 hours ago