وادیٔ نیلم میں موسلادھار بارش، دریا، ندی، نالوں میں سطحِ آب بلند


اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وادیٔ نیلم میں موسلادھار بارش کے بعد دریائے نیلم، جاگران، سرگن شونٹھر ندیوں کی سطح بلند ہو گئی۔وادیٔ نیلم کےضلعی ہیڈکواٹر آٹھ مقام کے زیریں علاقوں میں شدید بارش اور پہاڑوں پر برف باری ہوئی۔
آٹھ مقام کے سیاحتی مقامات، اپر نیلم، اڑانگ کیل، گریس ویلی میں بارش ہوئی۔ آٹھ مقام میں شدید بارش کی وجہ سےشاہراہ نیلم پر پھسلن سےٹریفک کی روانی متاثر ہے تاہم شاہراہ نیلم سمیت رابطہ سڑکیں آمد و رفت کے لیے بحال ہیں۔
ذرائع کے مطابق آٹھ مقام پر موسلادھار بارش سے متعدد علاقوں کی بجلی بند ہے جبکہ ٹیلی فون اور انٹرنیٹ سروسز بھی متاثر ہیں۔

Recent Posts

حکومتی اقدامات کی بدولت روپے کی قدر مستحکم ہو رہی ہے، بلال اظہر کیانی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)مسلم لیگ ن کے سینیئر رہنما بلال اظہر کیانی نے کہا ہے…

15 mins ago

کہا گیا کہ جلسہ 8 ستمبر کو کرلیں مگر اب راستے بند کیے جارہے ہیں، عمران خان

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے کہا کہ…

31 mins ago

کراچی چڑیا گھر میں مادہ بنگال ٹائیگر کی ہلاکت کیسے ہوئی؟

کراچی (قدرت روزنامہ)کراچی چڑیا گھر میں ایک اور مادہ بنگال ٹائیگر کی ہلاکت کا انکشاف…

41 mins ago

فیروز خان نے دوسری اہلیہ کو انسٹاگرام سے ان فالو کیوں کیا؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)اداکار فیروز خان کے اپنی اہلیہ ڈاکٹر زینب کو انسٹاگرام سے ان…

49 mins ago

پاک فضائیہ کی قربانیوں، بہادری و پیشہ ورانہ مہارت کی قابل فخر تاریخ ہے، ایئرچیف مارشل ظہیر بابر سدھو

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاک فضائیہ کے ایئر چیف مارشل ظہیر بابر سدھو نے کہا کہ…

1 hour ago

عمران خان اور فیض حمید کے خلاف مقدمے میں کیا ثبوت اکٹھے کیے جا چکے ہیں؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سینئر صحافی انصار عباسی کے مطابق سرکاری ذرائع نے عمران خان کے…

1 hour ago