کراچی؛ گھر پر آسمانی بجلی گرنے سے چھت اور دیواروں پر دراڑیں پڑ گئیں


کراچی(قدرت روزنامہ) نیا ناظم آباد میں آسمانی بجلی گرنے کے باعث گھر کی چھت اور دیواروں پر دراڑیں پڑ گئیں۔ تفصیلات کے مطابق اتوار کو شہر میں ہونے والی بارش کے دوران نیا ناظم آباد میں رہائش پذیر فیروز الدین نامی شہری کے گھر پر آسمانی بجلی گرگئی جس کے باعث گھر کوجزوی نقصان پہنچا۔
آسمانی بجلی گرنے سے گھر کی چھت اور دیواروں میں دراڑیں پڑگئیں اور بادلوں میں خوفناک دھماکے کے باعث لوگ گھروں سے باہر نکل آئے۔
ایس ایچ او منگھوپیر سرفراز اعوان کے مطابق آسمانی بجلی گرنے کے باعث گھر کے چھجے کو نقصان پہنچا اور گھر میں لگے بجلی کے 2 میٹر گر گئے، آسمانی بجلی گرنے کے باعث کسی قسم کا کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

Recent Posts

ویرات کوہلی نے پاکستان آنے کے حوالے سے اچھی بات کی، شاہد آفریدی کا بیان

کراچی(قدرت روزنامہ)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ ویرات کوہلی…

5 mins ago

پاکستان کا پہلا نوازشریف آئی ٹی سٹی پراجیکٹ، وزیر اعلیٰ مریم نواز نے کمرشل لانچنگ کر دی

لاہور( قدرت روزنامہ )وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پاکستان کے پہلے نوازشریف آئی ٹی سٹی…

11 mins ago

سارہ علی خان کی شادی سے متعلق خبریں گردش کرنےلگیں، پٹودی خاندان کا داماد کون ہے؟

ممبئی (قدرت روزنامہ) بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ بالی ووڈ کے چھوٹے نواب…

50 mins ago

معاشی مسائل کےشکار پاکستانیوں نے گزشتہ 10 ماہ کےد وران چائے پر کتنے پیسے خرچ کیے ؟ جانیے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) معاشی مسائل کا شکار پاکستانیوں نے گزشتہ 10 ماہ میں 54…

1 hour ago

کراچی میں ٹک ٹاک کا جنون ایک اور جان لے گیا

کراچی(قدرت روزنامہ) شہر قائد میں ٹک ٹاک بنانے کے دوران اچانک پستول کی گولی چل…

2 hours ago

آئی پی ایل کے دوران پی ایس ایل کروا کر اگر اچھے کھلاڑیوں کو لایا جائے تو یہ پی ایس ایل کے لیے بہترین ہو گا، عاطف رانا

لاہور(قدرت روزنامہ)لاہور قلندرز کے چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) عاطف رانا نے کہا ہے…

2 hours ago