صبا قمر نے نئی تصاویر شیئر کر کے تعریفوں کے ٹوکرے سمیٹ لئے


لاہور(قدرت روزنامہ) پاکستانی شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ صبا قمر کی نئی تصاویر پر تعریفوں کے انبار لگ گئے۔ حال ہی میں اداکارہ صبا قمر نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی چند نئی تصاویر مداحوں کے ساتھ شیئر کیں جنہیں مداحوں کی جانب سے کافی پذیرائی مل رہی ہے۔

مذکورہ تصاویر میں صبا نے پیچ رنگ کا سادہ لباس زیب تن کر رکھا ہے، سلور کھسہ، کھلی زلفیں اور نازک ادائیں اداکارہ کے حسن کو دو آتشہ کر رہی ہیں۔
پوسٹ کے کیشن میں اداکارہ نے کسی کا نام لئے بغیر مخاطب کرتے ہوئے لکھا کہ ” تم ہی کہہ دو اب اے جانِ ادا ہم کیا کریں؟ تصاویر سوشل میڈیا پر آتے ہی چھا گئیں جبکہ ان کے مداحوں کی جانب سے پوسٹ کے کمنٹ سیکشن میں تعریفوں کا لامتناہی سلسلہ جاری ہے۔

Recent Posts

انٹرنیٹ کی بندش، بھارت مسلسل چھٹی مرتبہ پہلے نمبر پر آگیا

نئی دہلی (قدرت روزنامہ) دنیا کی نام نہاد سب سے بڑی جمہوریت مسلسل چھٹے سال…

2 hours ago

ملک میں آئی ٹی کا انقلاب دیکھنا چاہتی ہوں، 10 کمپنیاں اپنے آفس بنانے آرہی ہیں، فلم سٹی بھی بنے گا : مریم نواز کا خطاب

لاہور ( قدرت روزنامہ )وزیر اعلیٰ مریم نواز نے نواز شریف آئی ٹی سٹی پراجیکٹ…

2 hours ago

ویرات کوہلی نے پاکستان آنے کے حوالے سے اچھی بات کی، شاہد آفریدی کا بیان

کراچی(قدرت روزنامہ)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ ویرات کوہلی…

2 hours ago

پاکستان کا پہلا نوازشریف آئی ٹی سٹی پراجیکٹ، وزیر اعلیٰ مریم نواز نے کمرشل لانچنگ کر دی

لاہور( قدرت روزنامہ )وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پاکستان کے پہلے نوازشریف آئی ٹی سٹی…

2 hours ago

سارہ علی خان کی شادی سے متعلق خبریں گردش کرنےلگیں، پٹودی خاندان کا داماد کون ہے؟

ممبئی (قدرت روزنامہ) بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ بالی ووڈ کے چھوٹے نواب…

2 hours ago

معاشی مسائل کےشکار پاکستانیوں نے گزشتہ 10 ماہ کےد وران چائے پر کتنے پیسے خرچ کیے ؟ جانیے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) معاشی مسائل کا شکار پاکستانیوں نے گزشتہ 10 ماہ میں 54…

3 hours ago