لسبیلہ میں 2 بسوں کے درمیان ٹکر، 12 مسافرزخمی
حب(قدرت روزنامہ)لسبیلہ میں مکران کوسٹل ہائی وے پر 2 بسوں کے درمیان ٹکر کے نتیجے میں 12 افراد زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال منتقل کیا گیا۔