گزشتہ روز، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر 100 گرام روٹی 16 روپے اور 120 گرام نان 20 روپے مقرر کرنے کا فیصلہ کیا گیا تھا . . .
لاہور(قدرت روزنامہ)پنجاب میں تندور مالکان نے حکومتی ریٹس پر نان اور روٹی دینے سے انکار کر دیا .
تندور مالکان کا کہنا ہے کہ آٹا اگر سستا ہوا ہے تو ابھی ملا نہیں جبکہ بجلی، گیس اور پیٹرول مہنگے ہوگئے تو روٹی نان سستی کیسے دیں .
متعلقہ خبریں