کوئٹہ اور اطراف میں بہت بارش ہوئی‘کوئٹہ میں برساتی نالوں پر بہت تجاوزات ہیں‘کمشنر کوئٹہ حمزہ شفقات‘ڈی جی پی ڈی ایم اے جہانزیب خان


کوئٹہ (قدرت روزنامہ)کوئٹہ اور اطراف میں بہت بارش ہوئی ہے۔کوئٹہ میں برساتی نالوں پر بہت تجاوزات ہیں ۔کمشنر کوئٹہ حمزہ شفقات اور ڈی جی پی ڈی ایم اے جہانزیب خان کی پریس کانفرنس ‘ جب تجاوزات کیخلاف کارروائی کرینگے تو میڈیا ان کو بھی کوریج دیں ۔ایم اے جہانزیب خان نے کہاکہ جب میٹروپولیٹن اور پی ڈی ایم اے اہلکار کام کرتے ہیں تو ان کی حوصلہ افزائی ضروری ہے ۔ اگر ہم نے تجاوزات کیخلاف کارروائی نہیں کی تو آئندہ دوبارہ یہ صورتحال کا سامنا کرنا پڑے گا ۔
اس موقع پر کمشنر کوئٹہ حمزہ شفقات نے کہاکہ کوئٹہ میں 156 ملی میٹر بارش ہوئی ہیں ۔کوئٹہ کے 82 برساتی نالوں نے تجاوزات کی وجہ سے 40 کی بجائے صرف 20 فٹ کے رہ گئے ہیں ۔ برساتی نالوں میں تجاوزات کی وجہ سے نقصانات زیادہ ہوئے ہیں ۔تجاوزات کیخلاف کارروائی ہی واحد حل ہے ۔
پی ڈی ایم اے کے 8 اور میٹروپولیٹن کے 6 ٹیمیں کام کررہی ہیں ۔اگر کوئی رکاوٹیں نہ ہوئی تو ہم تجاوزات ختم کرسکے گئے۔بارش کے دوران ڈیوٹی سے غیر حاضر 127 افراد کو نکال چکے ہیں ۔ بارش میں ہنگامی صورتحال میں غفلت پر مزید 200 ملازمین کو نکالنے جارہے ہیں ۔

Recent Posts

انٹرنیٹ کی بندش، بھارت مسلسل چھٹی مرتبہ پہلے نمبر پر آگیا

نئی دہلی (قدرت روزنامہ) دنیا کی نام نہاد سب سے بڑی جمہوریت مسلسل چھٹے سال…

56 mins ago

ملک میں آئی ٹی کا انقلاب دیکھنا چاہتی ہوں، 10 کمپنیاں اپنے آفس بنانے آرہی ہیں، فلم سٹی بھی بنے گا : مریم نواز کا خطاب

لاہور ( قدرت روزنامہ )وزیر اعلیٰ مریم نواز نے نواز شریف آئی ٹی سٹی پراجیکٹ…

1 hour ago

ویرات کوہلی نے پاکستان آنے کے حوالے سے اچھی بات کی، شاہد آفریدی کا بیان

کراچی(قدرت روزنامہ)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ ویرات کوہلی…

1 hour ago

پاکستان کا پہلا نوازشریف آئی ٹی سٹی پراجیکٹ، وزیر اعلیٰ مریم نواز نے کمرشل لانچنگ کر دی

لاہور( قدرت روزنامہ )وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پاکستان کے پہلے نوازشریف آئی ٹی سٹی…

1 hour ago

سارہ علی خان کی شادی سے متعلق خبریں گردش کرنےلگیں، پٹودی خاندان کا داماد کون ہے؟

ممبئی (قدرت روزنامہ) بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ بالی ووڈ کے چھوٹے نواب…

2 hours ago

معاشی مسائل کےشکار پاکستانیوں نے گزشتہ 10 ماہ کےد وران چائے پر کتنے پیسے خرچ کیے ؟ جانیے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) معاشی مسائل کا شکار پاکستانیوں نے گزشتہ 10 ماہ میں 54…

2 hours ago