ہانیہ عامر کے اس سرخ جوڑے کی قیمت جان کر آپ دنگ رہ جائیں


لاہور (قدرت روزنامہ)پاکستان میں آج کل سوشل میڈیا پر 500 روپے کے لان کے سوٹ کے چرچے جہاں پر عام ہیں تو وہیں پر شوبز شخصیات کے کپڑوں کے بارے میں بھی مداح جاننے کی کوشش کر رہے ہیں کہ وہ کتنے مہنگے کپڑے پہنتے ہیں۔
پاکستانی اداکارہ ہانیہ عامر کے عید کے سُرخ جوڑے کے خوب چرچے رہے جو ڈیزائنر آمنہ چوہدری کی نئی کلیکش میں شامل تھا لیکن مداح بے چین تھے لیکن اب اس کی مکمل تفصیل سامنے آگئی ہے۔

ہانیہ عامر کی زیب تن کی گئی یہ سُرخ قمیص کاٹن کھڈی کی ہے جس پر سی گرین اورگنزا کا ایمبرائیڈڈ دوپٹہ ہے۔ویب سائٹ پر درج تفصیلات کے مطابق اس قمیص اور دوپٹے کی قیمت 33 ہزار 800 روپے ہے جبکہ ٹراؤزر کے لیے الگ سے قیمت ادا کرنا ہوگی۔
خیال رہے کہ ہانیہ عامر کی انسٹاگرام ریل خوب وائرل ہوئی تھی جس میں انہوں نے یہ جوڑا زیب تن کررکھا تھا۔ ٹرانزیشن ویڈیو میں اداکارہ آئینے کے سامنے بیٹھی عید کے لیے تیار ہوتی نظر آئیں، ہانیہ پہلےعام گھر کے کپڑوں میں ملبوس ہیں اور بالی ووڈ کے مقبول ترین گانے ‘شرارہ شرارہ’ پر لِپ سنک کرتے ہوئے میک اپ بھی کرتی گئیں۔

Recent Posts

انٹرنیٹ کی بندش، بھارت مسلسل چھٹی مرتبہ پہلے نمبر پر آگیا

نئی دہلی (قدرت روزنامہ) دنیا کی نام نہاد سب سے بڑی جمہوریت مسلسل چھٹے سال…

2 hours ago

ملک میں آئی ٹی کا انقلاب دیکھنا چاہتی ہوں، 10 کمپنیاں اپنے آفس بنانے آرہی ہیں، فلم سٹی بھی بنے گا : مریم نواز کا خطاب

لاہور ( قدرت روزنامہ )وزیر اعلیٰ مریم نواز نے نواز شریف آئی ٹی سٹی پراجیکٹ…

2 hours ago

ویرات کوہلی نے پاکستان آنے کے حوالے سے اچھی بات کی، شاہد آفریدی کا بیان

کراچی(قدرت روزنامہ)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ ویرات کوہلی…

2 hours ago

پاکستان کا پہلا نوازشریف آئی ٹی سٹی پراجیکٹ، وزیر اعلیٰ مریم نواز نے کمرشل لانچنگ کر دی

لاہور( قدرت روزنامہ )وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پاکستان کے پہلے نوازشریف آئی ٹی سٹی…

2 hours ago

سارہ علی خان کی شادی سے متعلق خبریں گردش کرنےلگیں، پٹودی خاندان کا داماد کون ہے؟

ممبئی (قدرت روزنامہ) بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ بالی ووڈ کے چھوٹے نواب…

3 hours ago

معاشی مسائل کےشکار پاکستانیوں نے گزشتہ 10 ماہ کےد وران چائے پر کتنے پیسے خرچ کیے ؟ جانیے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) معاشی مسائل کا شکار پاکستانیوں نے گزشتہ 10 ماہ میں 54…

3 hours ago