انگلینڈ کے اسپن لیجنڈ ڈیرک انڈر ووڈ 78 برس کی عمر میں چل بسے


اسلام آباد (قدرت روزنامہ)انگلینڈ کے اسپن لیجنڈ ڈیرک انڈر ووڈ 78 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔
انگلش کرکٹ ٹیم کی جانب سے سب سے زیادہ ٹیسٹ وکٹیں لینے والے اسپنر اور آئی سی سی ہال آف فیم میں جگہ بنانے والے ڈیرک انڈرووڈ کے انتقال کی خبر ان کی کاؤنٹی کینٹ کی جانب سے دی گئی۔
سن 1966 سے 1982 تک طویل انٹرنیشنل کیریئر میں ڈیرک نے 86 ٹیسٹ اور 26 ایک روزہ میچز میں انگلینڈ کی نمائندگی کی۔
انہوں نے اپنے شاندار ٹیسٹ کیریئر میں 297 وکٹیں حاصل کیں ، جو کہ اب تک انگلینڈ کی جانب سے کسی بھی اسپنر کی سب سے زیادہ ٹیسٹ وکٹیں ہیں۔
اس کے علاوہ 676 فرسٹ کلاس میچز میں ڈیرک انڈرووڈ نے 2465 وکٹیں لیں۔
انگلینڈ کے اسپن لیجنڈ ڈیرک انڈرووڈ کو 2009 میں آئی سی سی ہال آف فیم میں شامل کیا گیا تھا۔

Recent Posts

لاہور میں ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کے بعد ٹرانسپورٹرز کا کرایوں میں کمی کا اعلان

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)لاہور میں پبلک ٹرانسپورٹرز نے ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کے بعد…

1 min ago

امریکا میں مویشیوں سے انسان کو برڈ فلو لگنے کا پہلا کیس سامنے آگیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)امریکا میں مویشیوں سے انسان کو برڈ فلو لگنے کا پہلا کیس…

4 mins ago

منڈی بہاالدین: کشتی الٹنے سے ایک ہی خاندان کے 6 افراد ڈوب کر جاں بحق

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)منڈی بہاالدین کے نواحی علاقے نورپور پیراں کے قریب کشتی الٹنے سے…

11 mins ago

وسطی ایشیا والی بال چیمپئن شپ، ایران کو شکست دیکر پاکستان نے لگاتار پانچویں فتح حاصل کرلی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سینٹرل ایشیا والی بال چیمپئن شپ کے آخری لیگ میچ میں ایران…

17 mins ago

مجھ پر پراکسی کا الزام لگائیں گے تو ثبوت بھی دینا پڑیں گے: فیصل واوڈا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ میں نے کسی پر الزام…

37 mins ago

چکوال: زرعی ماہرین کا بڑا کارنامہ، نایاب غیرملکی پھل کی پاکستان میں کاشتکاری ممکن بنادی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بارانی ایگریکلچر ریسرچ انسٹیٹیوٹ (باری) چکوال نے نایاب قسم کے پھل بلیک…

42 mins ago