پنجاب میں طوفانی بارشیں کب سے کب تک ہوں گی ؟ شہریوں کیلئے اہم معلومات جاری کر دی گئیں

لاہور (قدرت روزنامہ)پی ڈی ایم اے پنجاب نے مزید بارشوں کا الرٹ جاری کر دیاہے .

پی ڈی ایم اے کے مطابق 18 سے 21 اپریل تک پنجاب بھر میں طوفانی بارشوں ، آسمانی بجلی کی گرج چمک اور تیز ہواوں کی پیشگوئی ہے .

صورتحال کے پیش نظر پنجاب پولیس، سول ڈیفنس کو بھی موسمی صورتحال پر الرٹ جار ی کر دیا گیا ہے .

. .

متعلقہ خبریں