سندھ کا گورنر کون ہوگا ؟ متوقع نام سامنے آگیا

کراچی(قدرت روزنامہ)سابق نگران وزیراعلیٰ سندھ جسٹس ریٹائرڈ مقبول باقر کا نام گورنر سندھ کیلئے زیر گردش ہے . گورنرسندھ کی تبدیلی کی باز گشت ہے .

ذرائع نے بتایاکہ جسٹس ریٹائرڈ مقبول باقر کا نام گورنر سندھ کیلئے زیر گردش ہے . جسٹس (ر) مقبول باقر کا کہنا تھاکہ فی الحال معلوم نہیں تاہم لوگ مبارکبادیں دے رہے ہیں . خیال رہے کہ جسٹس ریٹائر مقبول باقر سندھ کے نگران وزیر اعلیٰ بھی رہ چکے ہیں . . .

متعلقہ خبریں