سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس کی بندش کیخلاف کیس کی سماعت 2مئی تک ملتوی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس کی بندش کیخلاف کیس کی سماعت 2مئی تک ملتوی کر دی گئی۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس کی بندش کیخلاف کیس کی سماعت ہوئی،چیف جسٹس عامر فاروق نے احتشام عباسی کی درخواست پر سماعت کی،چیف جسٹس عامر فاروق کے حکم پر سیکرٹری داخلہ خرم آغا عدالت میں پیش ہوئے۔

چیف جسٹس عامر فاروق نے کہاکہ اسی نوعیت کی ایک اور درخواست دائر ہوئی ہے،ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے کہاکہ ہم دوسری درخواست پر بھی جواب جمع کرا دیتے ہیں،چیف جسٹس ہائیکورٹ نے کہاکہ آپ دوسری درخواست پر جواب جمع کرا دیں، تاریخ دے دیتے ہیں،اسلام آباد ہائیکورٹ نے کیس کی سماعت 2مئی تک ملتوی کردی۔

Recent Posts

حکومت نے نیپرا کو بجلی مہنگی کرنے کی درخواست دے دی، قیمت میں کتنا اضافہ متوقع ؟

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)سی پی پی اے نے نیشنل الیکٹرک اینڈ پاور ریگولیٹری اتھارٹی کو ایک…

15 mins ago

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں اب تک کتنا اضافہ ہوا ہے ؟ جانیے

کراچی(قدرت روزنامہ)زرمبادلہ کے ملکی ذخائر میں جاری مالی سال میں اب تک 5.46 ارب ڈالر…

21 mins ago

کےالیکٹرک کے 5 سالہ پاور ایکوزیشن پروگرام کی منظوری

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)نیپرا نے کے الیکٹرک کے 5 سالہ پاور ایکوزیشن پروگرام کی منظوری دے…

29 mins ago

سپیکراور وزیر اطلاعات پنجاب کی صحافتی تنظیموں کے نمائندوں سے طویل مشاورت ، نتیجہ کیا نکلا ؟

لاہور(قدرت روزنامہ)ہتک عزت 2024ءبل کے حوالے سے صحافتی تنظیموں کے نمائندوں کی سپیکر پنجاب اسمبلی…

33 mins ago

پاکستان اپنا دوسرا جدید ملٹی مشن سیٹلائٹ خلا میں بھیجے گا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان 30 مئی کو چین کی نیشنل سپیس ایجنسی کے تعاون سے اپنا…

45 mins ago

9 مئی کی منصوبہ بندی میں جنرل فیض ملوث ہیں، فیصل واوڈا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ وہ اپنے دعوے پر قائم ہیں…

59 mins ago