اسلام آباد ہائیکورٹ ؛بانی پی ٹی آئی عمران خان کی لیگل ٹیم اور فیملی ممبران سے ملاقات کیلئے دائر درخواست کی سماعت میں وقفہ

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی لیگل ٹیم اور فیملی ممبران سے ملاقات کیلئے دائر درخواست کی سماعت میں وقفہ کر دیا۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی لیگل ٹیم اور فیملی ممبران سے ملاقات کیلئے دائر درخواست پر سماعت ہوئی،جسٹس ارباب محمد طاہر نے ملاقات کیلئے دائر درخواست پر سماعت کی،اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل اور سٹیٹ کونسل عدالت میں پیش ہوئے۔

عدالت نے استفسار کیا شیر افضل مروت صاحب کہاں ہیں،جونیئر وکیل نے کہاکہ شیر افضل مروت بونیر میں ہیں ، پیش نہیں ہو سکتے،سٹیٹ کونسل نے کہاکہ ملاقاتوں کیلئے ایڈمنسٹریٹو انتظامات نہیں ہیں، جوڈیشل انتظامات ہوتے ہیں،دوسرے صوبے سے آنے والے قیدی کو بھی اسی طرح رکھا جائے گا جیسے اپنے صوبے کا،جسٹس ارباب محمد طاہر نے کہاکہ تحریری طور پر تمام تفصیلات دے دیں،عدالت نے استفسار کیا ملاقاتیں تو آپ کروا رہے ہیں ناں؟اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل نے کہاکہ جی! ملاقاتیں کرو ارہے ہیں،سٹیٹ کونسل نے کہا کہ منور اقبال دوگل چیف جسٹس کی کورٹ میں ہیں تھوڑی دیر تک آ جائیں گے،اسلام آباد ہائیکورٹ نے سماعت میں وقفہ کر دیا۔

Recent Posts

وزیر اعلیٰ سے بزنس مین کمیونٹی کی غیر رسمی ملاقات ، مریم نواز نے 100ارب روپے کا پراجیکٹ لانے کا اعلان کر دیا

لاہور(قدرت روزنامہ )وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پیڈمک اور فیڈمک سمیت دیگر بورڈفوری طور…

6 hours ago

رؤف حسن پر حملے کی تحقیقات ہونی چاہئیں،عطاتارڑ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللّٰہ تارڑ نے ترجمان تحریک انصاف رؤف…

6 hours ago

رؤف حسن پر قاتلانہ حملہ مکار دشمن کی بزدلانہ چال ہے، اسد قیصر

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)رہنما پی ٹی آئی اسد قیصر نے رؤف حسن پر حملے کی…

6 hours ago

رؤف حسن نے پولیس کو ابتدائی بیان میں ملزمان کا بتادیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما رؤف حسن نے خود پر…

6 hours ago

لاہور:چودھری پرویز الہیٰ کو کوٹ لکھپت جیل سے رہا کردیا گیا

لاہور (قدرت روزنامہ) سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی کو کوٹ لکھپت جیل سے رہا…

8 hours ago

ایمانداری سے ٹیکس جمع ہوجائے تو آئی ایم ایف کی ضرورت نہیں رہے گی: خواجہ آصف

اسلام آباد(قدرت روزنامہ ) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ایمانداری سے ٹیکس…

8 hours ago