شیری رحمان سینیٹ میں پارلیمانی لیڈر نامزد

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے سینیٹر شیری رحمان کو سینیٹ میں پارلیمانی لیڈر نامزد کردیا۔

چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی نے سینیٹر شیری رحمان کو پارلیمانی لیڈر نامزدگی پر مبارک باد دی ہے۔

یوسف رضا گیلانی کا کہنا ہے کہ امید ہے سینیٹر شیری رحمان ایوان بالا کی قانون سازی میں اہم کردار ادا کرتی رہیں گی۔ہاؤس آف فیڈریشن ملکی مسائل پر پالیسی سازی میں اہم فورم ہے، سینیٹر شیری رحمان اپنی صلاحیتوں کو بروئے کار لاکر عوامی مسائل کو اجاگر کریں گی۔

Recent Posts

پاکستان کے روشن مستقبل کیلئے بچوں کی بہترین نشوونما انتہائی ضروری ہے،وزیرِ اعظم

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ بچوں کی نشو ونما میں…

6 mins ago

بانی پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف ٹیریان کیس ایک سال بعد سماعت کیلئےمقرر

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کے خلاف ٹیریان…

9 mins ago

سندھ حکومت کانئے مالی سال میں مزید بسیں لانے کا فیصلہ

کراچی (قدرت روزنامہ)سندھ حکومت کی جانب سے صوبے بھر کے لئے نئے مالی سال میں…

14 mins ago

وزیراعظم کی والی بال چیمپئن شپ جیتنے پر قومی ٹیم کو مبارکباد

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیراعظم شہباز شریف نے والی بال چیمپئن شپ جیتنے پر قومی ٹیم…

17 mins ago

8کاروباری گروپس نے پی آئی اے میں دلچسپی ظاہر کردی، عبدالعلیم خان

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) وفاقی وزیر نجکاری و سرمایہ کاری بورڈ عبدالعلیم خان نے کہا…

20 mins ago

فوربزنے 2024 میں سب سے زیادہ پیسے کمانے والے ایتھلیٹ کی فہرست جاری کردی ، رونالڈو بازی لے گئے

نیو یارک(قدرت روزنامہ)پرتگال سے تعلق رکھنے والے فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو 2024 کے سب سے زیادہ…

22 mins ago