پاک فوج میں خود احتسابی کا عمل، ہاؤسنگ سوسائٹی سکینڈل پر انکوائری شروع

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) پاک فوج میں خود احتسابی کا عمل جاری ہے، روزنامہ جنگ کے مطابق اسی سلسلے میں نجی ہاؤسنگ سوسائٹی کے معاملے میں سنگین الزامات پر انکوائری کمیٹی بنادی گئی ہے .

روزمانہ جنگ کا ذرائع کے حوالے سے بتانا ہے کہ انکوائری کمیٹی کی سربراہی ایک میجر جنرل کریں گے .

خیال رہے کہ انکوائری کمیٹی سپریم کورٹ کے حکم کی روشنی میں الزامات کی تحقیقات کرے گی .

. .

متعلقہ خبریں