گاڑیوں کی خبرسامنےآنے کے بعد مشعال یوسفزئی نے خاتون صحافی پر شرمناک الزام لگادیا

 

پشاور (قدرت روزنامہ)گاڑیوں کی خبرسامنےآنے کے بعد مشعال یوسفزئی نے خاتون صحافی پر شرمناک الزام لگادیا.

سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس(سابقہ ٹوئٹر) پر انہوں نے خاتون صحافی کے ساتھ ہونے والی اپنی گفتگو کے سکرین شاٹ شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ نادیہ کی جانب سے پیسوں کی ڈیمانڈ کی گئی تھی جو کہ میں نے منع کردیا کہ یہ خان کی حکومت ہے یہاں لفافہ نہیں چلتا تو پراپیگنڈا شروع کردیا گیا۔

مشعال یوسفزئی نے خاتون رپورٹر پر الزام لگایا ہے کہ اس نے پیسے مانگے جو کہ نا دیئے جس پر یہ جھوٹی اسٹوری کی گئی۔ لیکن جو سکرین شاٹ مشعال یوسفزئی کی طرف سے شیئر کیے گئے ان میں کہیں بھی پیسے مانگنے کا ثبوت موجود نہیں۔

Recent Posts

وزیر اعلیٰ سے بزنس مین کمیونٹی کی غیر رسمی ملاقات ، مریم نواز نے 100ارب روپے کا پراجیکٹ لانے کا اعلان کر دیا

لاہور(قدرت روزنامہ )وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پیڈمک اور فیڈمک سمیت دیگر بورڈفوری طور…

5 hours ago

رؤف حسن پر حملے کی تحقیقات ہونی چاہئیں،عطاتارڑ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللّٰہ تارڑ نے ترجمان تحریک انصاف رؤف…

5 hours ago

رؤف حسن پر قاتلانہ حملہ مکار دشمن کی بزدلانہ چال ہے، اسد قیصر

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)رہنما پی ٹی آئی اسد قیصر نے رؤف حسن پر حملے کی…

6 hours ago

رؤف حسن نے پولیس کو ابتدائی بیان میں ملزمان کا بتادیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما رؤف حسن نے خود پر…

6 hours ago

لاہور:چودھری پرویز الہیٰ کو کوٹ لکھپت جیل سے رہا کردیا گیا

لاہور (قدرت روزنامہ) سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی کو کوٹ لکھپت جیل سے رہا…

7 hours ago

ایمانداری سے ٹیکس جمع ہوجائے تو آئی ایم ایف کی ضرورت نہیں رہے گی: خواجہ آصف

اسلام آباد(قدرت روزنامہ ) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ایمانداری سے ٹیکس…

8 hours ago