کراچی (قدرت روزنامہ)ملیر سٹی کے علاقے برہانی ٹاؤن میں گھر کے زیر زمین پانی کے ٹینک سے خاتون کی لاش ملی۔
اطلاع پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاش ایدھی کے رضا کاروں کی مدد سے جناح اسپتال پہنچائی۔ ریسکیو حکام کے مطابق لاش تشدد زدہ تھی۔
اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ خاتون کی شناخت 40 سالہ اسما زوجہ کاشف کے نام سے کی گئی جبکہ وجہ موت کا تعین پوسٹ مارٹم رپورٹ آنے کے بعد ہی کیا جائیگا ۔ اس ضمن میں پولیس واقعہ کی مزید تحقیقات کر رہی ہے ۔
لاہور(قدرت روزنامہ )وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پیڈمک اور فیڈمک سمیت دیگر بورڈفوری طور…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللّٰہ تارڑ نے ترجمان تحریک انصاف رؤف…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)رہنما پی ٹی آئی اسد قیصر نے رؤف حسن پر حملے کی…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ) پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما رؤف حسن نے خود پر…
لاہور (قدرت روزنامہ) سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی کو کوٹ لکھپت جیل سے رہا…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ ) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ایمانداری سے ٹیکس…