اسلام آباد(قدرت روزنامہ)مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیر داخلہ احسن اقبال نے فیض آباد دھرنا کمیشن سے متعلق اہم انکشاف کیا ہے۔
نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ تحریک لبیک کے ساتھ معاہدہ پہلے کیا گیا وزیراعظم کو بعد میں دکھایا گیا،احسن اقبال نے بیان میں کہا ہے کہ وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے معاہدہ دیکھا تو اعتراض کیا،وزیراعظم نے وزیر کے استعفے اور فیض حمید کے معاہدے میں نام پر اعتراض کیا، وزیراعظم کو بتایا گیا معاہدہ تو ہو چکا، دستخط ہو گئے، پیچھے نہیں ہٹ سکتے۔
لاہور(قدرت روزنامہ )وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پیڈمک اور فیڈمک سمیت دیگر بورڈفوری طور…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللّٰہ تارڑ نے ترجمان تحریک انصاف رؤف…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)رہنما پی ٹی آئی اسد قیصر نے رؤف حسن پر حملے کی…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ) پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما رؤف حسن نے خود پر…
لاہور (قدرت روزنامہ) سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی کو کوٹ لکھپت جیل سے رہا…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ ) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ایمانداری سے ٹیکس…