سابق وزیر داخلہ احسن اقبال کا فیض آباد دھرنا کمیشن سے متعلق انکشاف

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیر داخلہ احسن اقبال نے فیض آباد دھرنا کمیشن سے متعلق اہم انکشاف کیا ہے .

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ تحریک لبیک کے ساتھ معاہدہ پہلے کیا گیا وزیراعظم کو بعد میں دکھایا گیا،احسن اقبال نے بیان میں کہا ہے کہ وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے معاہدہ دیکھا تو اعتراض کیا،وزیراعظم نے وزیر کے استعفے اور فیض حمید کے معاہدے میں نام پر اعتراض کیا، وزیراعظم کو بتایا گیا معاہدہ تو ہو چکا، دستخط ہو گئے، پیچھے نہیں ہٹ سکتے .

. .

متعلقہ خبریں