پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی .

جیو نیوز کے مطابق حکومت نے پٹرول کی قیمت میں 5.45 روپے، ڈیزل 8.42 روپے، مٹی کا تیل 8.74 روپے جبکہ لائٹ ڈیزل کی قیمت میں 5.63 روپے کی کمی گئی .

قیمتوں میں کمی کا اطلاق رات 12 بجے سے ہوگا .

. .

متعلقہ خبریں