قومی ویمن ٹیم کی کھلاڑی عالیہ ریاض کی شادی کے بعدشوہر کے ساتھ پہلی تصویر وائرل

لاہور (قدرت روزنامہ )سابق پاکستانی کپتان وقار یونس کے چھوٹے بھائی کمنٹیٹر علی یونس نے اہلیہ عالیہ ریاض کے ساتھ تصویر پوسٹ کردی۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان اور ویسٹ انڈیز ویمن سیریز کے آغاز کے موقع پر دونوں نے تصویر بنوائی۔علی یونس اس سیریز میں کمنٹری کے فرائض سر انجام دے رہے ہیں جب کہ عالیہ ریاض پاکستان ٹیم میں شامل ہیں، چند روز قبل دونوں نکاح ہوا تھا۔

کمنٹیٹر نے مذکورہ تصویر انسٹاگرام اکاؤنٹ کی اسٹوری پر شیئر کی، ساتھ ہی انہوں نے کیپشن میں عالیہ ریاض کو مینشن کیا اور لکھا ‘ایک ساتھ ہمارا پہلا میچ’۔

واضح رہے کہ کراچی میں ہونے والے پہلے میچ میں ویسٹ انڈیز ویمن ٹیم نے پاکستان ویمن ٹیم کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔تین ون ڈے میچوں پر مشتمل سیریز آئی سی سی ویمن چیمپئن شپ کا حصہ ہے۔

Recent Posts

سندھ؛ سرکاری و نجی تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری

کراچی(قدرت روزنامہ) سندھ میں سرکاری و نجی تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا…

43 mins ago

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کا 3 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار…

45 mins ago

آئی ایم ایف ، پاکستان کا غذائی اجناس اور توانائی کیلئے ٹارگٹڈ سبسڈی دینے پراتفاق

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) پاکستان کی معاشی ٹیم نے آئی ایم ایف کے ساتھ میکرو اکنامک…

53 mins ago

9 مئی کے مقدمات میں پراسیکیوشن و پولیس نے کروڑوں کی دیہاڑیاں لگائیں: فواد چودھری

اسلام آباد (قدرت روزنامہ )سابق وفاقی وزیر فواد چودھری کا کہنا ہے کہ 9 مئی…

1 hour ago

67 فیصد سگریٹ نوش ٹیکس چوری والے سستے برانڈز پر منتقل

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) ملک میں سگریٹ نوشی کے رجحان کو کم کرنے کی حکومتی کوششوں…

2 hours ago

اسلام قبول کرنیوالے کورین گلوکار داﺅد کم کا مسجد کی تعمیر کاخواب پورا ہوگیا،افتتاح کردیا

سئیول (قدرت روزنامہ )اسلام قبول کرنے والے جنوبی کوریا کے معروف گلوکار و یوٹیوبر داو¿د…

2 hours ago