عدلیہ میں مبینہ مداخلت کا کیس؛اسلام آباد ہائیکورٹ بار نے سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ بار نے ججز کے خط کی تحقیقات کیلئے سپریم کورٹ میں آئینی درخواست دائر کردی۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ بارنے درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ عدالت ہائیکورٹ ججز کے خط کی روشنی میں شفاف تحقیقات کرائے،اسلام آباد ہائیکورٹ کے 6ججز نے خط میں سنگین نوعیت کے واقعات بیان کئے،آزادعدلیہ آئین کی بنیاد اور فراہمی انصاف کا واحد ذریعہ ہے ،عدلیہ کی آزادی پر سمجھوتا کسی صورت قبول نہیں۔

درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ شفاف تحقیقات کے بعد عدلیہ کو نیچا کھانے والوں کیخلاف کارروائی کی جائے،معاملہ سپریم جوڈیشل کونسل سے متعلق ہو تو عدالت کونسل کو جائزے کیلئے سفارشات بھیجے۔

Recent Posts

رواں مالی سال جی ڈی پی کا ہدف حاصل نہ ہوسکا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) رواں مالی سال جی ڈی پی کا ہدف حاصل نہ ہوسکا، ملک…

10 mins ago

صحافی ہراسانی کیس میں سپریم کورٹ نے 9 سوال پوچھ لیے

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) سپریم کورٹ نے صحافیوں کو ہراساں کرنے کے خلاف 13 مئی کی…

28 mins ago

کراچی سے لاپتا 13 افراد کی بازیابی کیلیے سیکریٹری دفاع کی طلبی

کراچی(قدرت روزنامہ) سندھ ہائی کورٹ نے کراچی کے مخلتف علاقوں سے لاپتا ہوئے 13 افراد…

42 mins ago

بریگیڈیئر (ر) محمد مصدق عباسی وزیراعلیٰ کے پی کے معاون خصوصی مقرر

پشاور(قدرت روزنامہ) ریٹائرڈ بریگیڈئیر محمد مصدق عباسی کو وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور…

50 mins ago

فیصل واوڈا اپنے موقف پر قائم ،نرمی لانے سے انکار

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) سینیٹر فیصل واوڈا نے اپنے موقف میں نرمی لانے سے انکار کرتے…

60 mins ago

سندھ؛ سرکاری و نجی تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری

کراچی(قدرت روزنامہ) سندھ میں سرکاری و نجی تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا…

2 hours ago