پہلا ٹی ٹوئنٹی ، پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیا ن میچ بارش کے باعث تاحال شروع نہ ہو سکا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ بارش کے باعث تاحال شروع نہ ہو سکا۔اس سے قبل نیوزی لینڈ نے 5 میچز پر مشتمل سیریز کے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان کے خلاف ٹاس جیتا۔ نیوزی لینڈ کے کپتان مائیکل بریسویل نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔