لاہور، قصور، چکوال،گجرات، بھکر، وزیرآباد،نارووال، شیخوپورہ، رحیم یارخان اور ڈیرہ غازی خان میں دفعہ 144 نافذ کی گئی ہے . نوٹیفکیشن کے مطابق ان ضلاع میں 18 اپریل سے 22 اپریل تک دفعہ 144 نافذ کی گئی ہے . دفعہ 144کے نفاذ کے دوران لائسنس یافتہ اسلحہ لے کر چلنے پر پابندی ہوگی . . .
لاہور(قدرت روزنامہ)محکمہ داخلہ پنجاب نے 21 اپریل کو ہونے والے ضمنی انتخابات والے 10 اضلاع میں دفعہ 144 نافذ کردی .
محکمہ داخلہ پنجاب کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ضمنی انتخابات والے 10 اضلاع میں دفعہ 144 نافذ کی گئی ہے .
متعلقہ خبریں