لاہور(قدرت روزنامہ)محکمہ داخلہ پنجاب نے 21 اپریل کو ہونے والے ضمنی انتخابات والے 10 اضلاع میں دفعہ 144 نافذ کردی۔
محکمہ داخلہ پنجاب کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ضمنی انتخابات والے 10 اضلاع میں دفعہ 144 نافذ کی گئی ہے۔لاہور، قصور، چکوال،گجرات، بھکر، وزیرآباد،نارووال، شیخوپورہ، رحیم یارخان اور ڈیرہ غازی خان میں دفعہ 144 نافذ کی گئی ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق ان ضلاع میں 18 اپریل سے 22 اپریل تک دفعہ 144 نافذ کی گئی ہے۔دفعہ 144کے نفاذ کے دوران لائسنس یافتہ اسلحہ لے کر چلنے پر پابندی ہوگی۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بارانی ایگریکلچر ریسرچ انسٹیٹیوٹ (باری) چکوال نے نایاب قسم کے پھل بلیک…
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے جمعرات کو یہاں بلوچستان ویٹرنری ڈاکٹرز ایسوسی ایشن…
تربت(قدرت روزنامہ)مند کے سیاسی وسماجی کارکن شاہلزئی رند نے ڈینگی وبا پھیلنے پر محکمہ صحت…
لورالائی(قدرت روزنامہ)محکمہ انڈسٹریز کی عدم توجہ کی وجہ سے ڈویژنل ہیڈ کوارٹر مےں چینی ناپید…
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے جمعرات کو یہاں بلوچستان ویٹرنری ڈاکٹرز ایسوسی ایشن…
سوراب(قدرت روزنامہ)ڈسٹرکٹ کونسل سوراب کا بجٹ اجلاس ڈسٹرکٹ کونسل ہال میں منعقد ، ممبران ڈسٹرکٹ…