اداکارہ مہربانو کی بھارتی گانے پر ڈانس ویڈیو وائرل ہوگئی

کراچی (قدرت روزنامہ) مقبول بولڈ اداکارہ مہربانو کی جانب سے بھارتی گانے پر ڈانس کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

ڈان نیوز کے مطابق وائرل ہونے والی مختصر ویڈیو میں مہربانو کو ساتھی مرد کوریوگرافر کے ساتھ دلجیت دسانج کے گانے پر رقص کرتے دیکھا جا سکتا ہے

، مہربانو ساتھی مرد کے ساتھ کمرے میں بھارتی گلوکار و اداکار دلجیت دسانج کے گانے نینا پر ڈانس کرتی دکھائی دیتی ہیں۔

انہوں نے گانے کی ویڈیو کو انسٹاگرام پر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ وہ مذکورہ گانے کو پورا دن سن سکتی ہیں، انہوں نے گانے کو اپنا پسندیدہ قرار دیا اور ساتھ ہی اس پر کیے گئے ڈانس کو بھی سراہا۔اداکارہ کی ویڈیو پر متعدد افراد سمیت شوبز شخصیات نے بھی کمنٹس کرتے ہوئے ان کے ڈانس کی تعریفیں کیں۔

مہربانو کی جانب سے شیئر کی گئی ویڈیو کو دیگر شوبز سوشل میڈیا پیجز نے بھی شیئر کیا، جہاں پر مداحوں نے کمنٹس کرتے ہوئے ان کے ڈانس کی تعریفیں کیں۔

دلجیت دسانج کے مذکورہ گانے کو گزشتہ ماہ ریلیز کیا گیا تھا اور ایک ماہ کے اندر یوٹیوب پر اس کے 6 کروڑ سے زائد بار دیکھا جا چکا ہے۔

Recent Posts

ویٹرنری ڈاکٹرز کو بلا سود قرضے فراہم کیے جائیں گے، وزیراعلیٰ بلوچستان

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے جمعرات کو یہاں بلوچستان ویٹرنری ڈاکٹرز ایسوسی ایشن…

6 mins ago

ڈسٹرکٹ کونسل سوراب کا 2 کروڑ 83 لاکھ 5 ہزار 7 سو 77 روپے کا بجٹ منظور

سوراب(قدرت روزنامہ)ڈسٹرکٹ کونسل سوراب کا بجٹ اجلاس ڈسٹرکٹ کونسل ہال میں منعقد ، ممبران ڈسٹرکٹ…

19 mins ago

ژوب میں دہشتگردوں کا جواز بنا کر مقامی آبادیوں میں آپریشن قابل مذمت ہے، پشتونخوا میپ

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے صوبائی پریس ریلیز میں ژوب میں دہشتگردی کے واقعات…

37 mins ago

حب، بوستان، تربت اور چمن میں صنعتیں لگائیں گے، علی حسن زہری

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)وزیر اعلیٰ بلوچستان کے مشیر علی حسن زہری نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی…

41 mins ago

ماضی میں انتخابی نتائج نہ ماننے سے پاکستان دولخت ہوا، عبدالرحیم زیارتوال

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)پشتونخواملی عوامی پارٹی کے مرکزی سیکرٹری جنرل عبدالرحیم زیارتوال نے آئی ٹی یونیورسٹی میں…

59 mins ago

بلوچستان میں 19مئی کے دوران بارش، 21مئی سے گرمی کی لہر کی پیشگوئی

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)محکمہ موسمیات نے بلوچستان میں آج سے 19مئی کے دوران بارش جبکہ 21مئی سے…

1 hour ago