بلوچستان صوبائی کابینہ کی تقریب حلف برادری


کوئٹہ(قدرت روزنامہ)تقریب حلف برادری گورنر ہاوس میں منعقد ،تقریب حلف برادری میں وزیراعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی و ارکان صوبائی اسمبلی شریک،گورنر بلوچستان ملک عبدالولی کاکڑ وزارء سے حلف لے لیا ،حلف اٹھانےوالوں میں مسلم لیگ نون کے سردار عبدالرحمان کیھتران ،نور محمد دمڑ،عاصم کرد گیلو،شعیب نوشیراونی ،راحیلہ حمید درانی اور سلیم کھوسہ حلف اٹھا لیا ،
پیپلز پارٹی کے صادق عمرانی،ظہور بلیدی،علی مدد جتک،بخت کاکڑ،سردار سرفراز ڈومکی،فیصل جمالی نے حلف اٹھالیا صوبائی کابینہ میں بلوچستان عوامی پارٹی کے میر ضیاء اللہ لانگو اور نوابزدہ طارق مگسی نے حلف اٹھالیا

. .

متعلقہ خبریں