پی ٹی آئی کی لیاقت باغ میں جلسہ کی درخواست مسترد


راولپنڈی(قدرت روزنامہ) ڈپٹی کمشنر راولپنڈی نے تحریک انصاف کی لیاقت باغ میں جلسہ کی درخواست مسترد کر دی . ڈپٹی کمشنر کے مطابق جلسہ سے امن و امان خراب ہونے کا خدشہ ہوسکتا ہے .


پی ٹی آئی کی صوبائی صدر سیمابیہ طاہر نے کہا کہ حکومت عوامی سیلاب سے خوفزدہ ہے، اس فیصلہ کو ہائی کورٹ میں چیلنج کر رہے ہیں .

. .

متعلقہ خبریں