پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں کون کونسے اہم اپوزیشن رہنما” غائب” تھے ؟ اہم تفصیلات سامنے آ گئیں

اسلام آباد (قدرت روزنامہ ) صدر مملکت آصف علی زرداری کے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے پہلے خطاب کے دوران ایوان میں کون کونسے اہم اپوزیشن رہنما” غائب” تھے ؟ اس حوالے سے اہم تفصیلات سامنے آئی ہیں ۔

خبر رساں ادارے “صباح نیوز” کے مطابق محمود خان اچکزئی‘اختر مینگل اور مولانا فضل الرحمان صدر مملکت کے خطاب کے دوران ایوان میں موجود نہیں تھے ۔ تینوں قائدین کی جماعتوں کا تعلق اپوزیشن سے ہے ۔ے یو آئی کے دیگر ارکان نے اجلاس میں شرکت کی اور انہوں نے پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ ارکان کے احتجاج میں ساتھ نہیں دیا ۔

Recent Posts

پمز کے ڈاکٹر نے بانی پی ٹی آئی سے متعلق خود ساختہ رپورٹس تیار کیں، نعیم پنجوتھہ

کراچی (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما نعیم پنجوتھہ نے کہا کہ…

30 mins ago

اسٹریٹ کرائم کیسز ایک تہائی تک کم ہوگئے، آئی جی سندھ کی وزیراعلیٰ کو رپورٹ

کراچی (قدرت روزنامہ)وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کو امن و امان سے متعلق رپورٹ…

42 mins ago

ملک کا کرنٹ اکاؤنٹ رواں سال اپریل میں سرپلس رہا

کراچی (قدرت روزنامہ)ملک کا کرنٹ اکاؤنٹ رواں سال اپریل میں سرپلس رہا، جبکہ رواں مالی…

52 mins ago

علی ظفر کی بھی ‘کانز فلم فیسٹیول’ میں شرکت، تصاویر وائرل

فرانس(قدرت روزنامہ) دُنیا کے سب سے بڑے فلم فیسٹیول ‘کانز’ میں معروف پاکستانی گلوکار علی…

1 hour ago

آرمی چیف سے کہوں گا فوج اور لوگوں کو آمنے سامنے نہیں کیا جاتا، عمران خان

راولپنڈی(قدرت روزنامہ) بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ آرمی چیف کو…

1 hour ago

وزیراعلیٰ کے پی کا نگراں حکومت کے اقدامات کی تحقیقات کا اعلان

کراچی(قدرت روزنامہ)وزیر اعلیٰ کے پی علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ نگران حکومت…

2 hours ago