وزیر اعلیٰ بلوچستان نے 4 مشیر مقرر کردئیے
کوئٹہ(قدرت روزنامہ) وزیر اعلیٰ بلوچستان نے 4 مشیروں مقرر کردئیے ‘ پیپلز پارٹی کے علی حسن زہری اور بابا غلام رسول عمرانی وزیر اعلیٰ کے مشیر ہونگے ۔
مسلم لیگ ن کی ڈاکٹر ربابہ بلیدی اور نسیم الرحمٰن بھی وزیر اعلیٰ کے مشیر ہونگے ۔ مشیروں کا عہدہ صوبائی وزیر کے برابر ہوگا ‘ نوٹیفکیشن جاری كر دىا۔