دبئی ایئر پورٹ پر 3 دن تک پھنسے 4 سابق پاکستانی کرکٹرز امریکا پہنچ گئے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)دبئی ایئر پورٹ پر 3 دن تک پھنسے 4 سابق پاکستانی کرکٹرز امریکا پہنچ گئے . امریکا پہنچنے والوں میں عبدالرزاق، مصباح الحق، عمر گل اور کامران اکمل شامل ہیں .

چاروں سابق پاکستانی کرکٹرز جمعے کی شام ہیوسٹن پہنچے . ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2009ء کی فاتح ٹیم امریکا میں اپنے اعزاز میں تقریب میں مدعو ہے . یاد رہے کہ دبئی میں شدید بارشوں کے باعث فلائٹ آپریشن بری طرح متاثر ہوا تھا . . .

متعلقہ خبریں