لاہور: باغبانپورہ میں پولیس مقابلہ، 2 ڈاکو مارے گئے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)لاہور کے علاقے باغبانپورہ میں پولیس مقابلے میں 2 ڈاکو مارے گئے . پولیس کے مطابق فائرنگ کے تبادلے میں ایک پولیس اہلکار شہید اور ایک زخمی ہوا ہے .

پولیس کا کہنا ہے کہ ڈاکو پیٹرول پمپ پر ڈکیتی کر رہے تھے، پولیس کے پہنچنے پر انہوں نے فائرنگ کر دی . پولیس کے مطابق فائرنگ کے تبادلے میں کانسٹیبل عمران حیدر شہید اور کانسٹیبل دلدار زخمی ہو گیا، کانسٹیبل کی لاش اور زخمی کو سروسز اسپتال منتقل کر دیا گیا . . .

متعلقہ خبریں