چینی 5روپے مہنگی، فی کلو قیمت کہاں جا پہنچی؟ جانیے

لاہور(قدرت روزنامہ)چینی کی قیمت میں اضافہ کردیاگیا .

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق چینی 5روپے فی کلو مہنگی کردی گئی ،پرچون میں چینی کی قیمت 145روپے سے بڑھ کر 150روپے کلو ہو گئی .

سہیل ملک کا کہنا ہے کہ چینی کی کل ایکس مل قیمت 142روپے ہو گئی،چینی ہول سیل مارکیٹ میں 144روپے کلو ہو گئی .

. .

متعلقہ خبریں