لاہور(قدرت روزنامہ)چینی کی قیمت میں اضافہ کردیاگیا۔
نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق چینی 5روپے فی کلو مہنگی کردی گئی ،پرچون میں چینی کی قیمت 145روپے سے بڑھ کر 150روپے کلو ہو گئی ۔
سہیل ملک کا کہنا ہے کہ چینی کی کل ایکس مل قیمت 142روپے ہو گئی،چینی ہول سیل مارکیٹ میں 144روپے کلو ہو گئی۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے تحفے میں ملنے والا قیمتی…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)تھانہ کھنہ کی حدود میں لاہور ہائیکورٹ کی گاڑی کی ٹکر سے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے وفاقی بجٹ 2024-25 میں دفاعی…
گلگت بلتستان(قدرت روزنامہ) سوشل میڈیا پر انتہائی کم عرصے میں شہرت حاصل کرنے والے معروف…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ایک بیٹسمین کے بہترین کھیل میں ایک اہم کردار اس کے بیٹ…
ترکہ وزیر خارجہ نے علاقائی امن کیلئے پاک فوج کی کاوشوں کو سراہا راولپنڈی(قدرت روزنامہ)ترک…