انہوں نے کہا کہ عملدرآمد نہ کروانے والے ایم ایس اورسی ای اوز کے خلاف کارروائی ہوگی . . .
لاہور(قدرت روزنامہ)پنجاب میں نجی شعبےکے پیرامیڈیکل اورنرسنگ کالجوں کے طلبہ کی انٹرن شپ پرپابندی عائد کردی گئی .
صوبائی وزیرصحت خواجہ عمران نذیر کے مطابق پیرامیڈیکل اورنرسنگ طلبہ مریضوں کی زندگیوں سے کھیل رہے تھے .
متعلقہ خبریں