عینی شاہدین کے مطابق کشتی میں گنجائش سے زیادہ 300 سے زائد مسافر سوار تھے، کئی افراد جگہ نہ ہونے کے باعث کشتی کے کنارے پر کھڑے ہوئے تھے . ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ 58 لاشیں نکال لی ہیں، پانی میں ڈونے والوں کی کُل تعداد نہیں معلوم ہے، ریسکیو سروس حادثے کے 40 منٹ بعد پہنچی تھی . مرنے والوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں، کئی افراد جگہ نہ ہونے کے باعث کشتی کے کنارے پر کھڑے ہوئے تھے . عینی شاہدین نے میڈیا کو بتایا کہ مقامی لوگوں نے اپنی مدد آپ کے تحت فوری طور پر کچھ لوگوں کو ریسکو کیا ہے تاہم درجنوں افراد تاحال لاپتہ ہیں . . .
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)افریقی ملک وسطی افریقی جمہوریہ میں کشتی اُلٹنے سے 58 افراد ہلاک ہوگئے، کشتی میں گنجائش سے زیادہ 300 مسافر سوار تھے .
خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق حادثہ دارالحکومت بینگوئی میں پیش آیا، کشتی بنگوئی سے تقریباً 45 کلومیٹر (28 میل) دور مکولو میں گاؤں کے ایک سردار کے جنازے کے لیے جا رہا تھا .
متعلقہ خبریں