وزیر اعلٰی بلوچستان نے ڈپٹی کمشنر ضلع موسیٰ خیل کو معطل کردیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیر اعلٰی بلوچستان نے ڈپٹی کمشنر ضلع موسیٰ خیل کو معطل کردیا
وزیر اعلٰی میر سرفراز بگٹی کا موسیٰ خیل میں کنوے میں گر کر بچے کی ہلاکت پر اظہار افسوس
ریسکیو کارروائی میں تاخیر پر وزیر اعلٰی بلوچستان کی اظہار برہمی
ڈپٹی کمشنر موسیٰ خیل کو معطل کر دیا گیا، اعلامیہ
کوتاہی و سستی کے مرتکب افسران کے خلاف کارروائی ہوگی، وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی
اچھا کام کرنے والے افسران و اہلکاروں کی حوصلہ افزائی کریں گے، وزیر اعلٰی بلوچستان کا ٹوئٹ