کراچی میں موسم کیسا رہے گا؟


کراچی (قدرت روزنامہ)کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے . محکمۂ موسمیات کے مطابق کراچی میں کم سے کم درجۂ حرارت 24.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا .


کراچی میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 34 سے 36 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے . شہرِ قائد میں جنوب مغرب سے چلنے والی ہوا کی رفتار 18 کلو میٹر فی گھنٹہ ہے جن میں نمی کا تناسب 59 فیصد ہے .

. .

متعلقہ خبریں