پیٹرول کی قیمت میں اضافہ، بلوچستان میں ٹرانسپورٹ کرایے بڑھا دیے گئے

کوئٹہ (قدرت روزنامہ) حکومت کی جانب سے پیٹرول کی قیمت میں دوبارہ اضافے کے بعد ملک بھر میں مہنگائی کا طوفان آگیا، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعدبلوچستان کے ٹرانسپورٹرز نے بھی کرایوں میں اضافہ کردیا۔ پیٹرول کی قیمت میں اضافے کے بعد لوکل سفر کرنا بھی مشکل ہوگیا، ٹرانسپورٹرز مالکان نے کرایوں میں خود کار اضافہ کردیا۔ گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں 20 فیصد تک اضافہ کردیا، جس سے شہری پریشان ہوگئے۔ ٹرانسپورٹرز بھی ڈیزل اور پیٹرول کی قیمت بڑھنے سے کاروبار متاثر ہونے پر پریشان دکھائی دیتے ہیں۔ شہریوں کا مطالبہ ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی لائی جائے تاکہ مشکلات کم ہو سکیں۔

Recent Posts

وزیراعظم کی کرغستان میں پاکستانی سفیر کو طلباء کو مکمل مدد فراہم کرنے کی ہدایت

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وزیراعظم شہباز شریف نے کرغزستان میں پاکستان کے سفیر حسن علی زیغم…

1 min ago

مریم نواز کی ایلیٹ فورس کی وردی پہن کر پاسنگ آؤٹ پریڈ میں شرکت، خطاب بھی کیا

لاہور (قدرت روزنامہ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ایلیٹ فورس کی وردی پہن کر پاسنگ…

4 mins ago

ٹی20 ورلڈکپ2024؛ حفیظ نے اپنی سیمی فائنل ٹیموں کی پیشگوئی کردی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)قومی ٹیم کے سابق ٹیم ڈائریکٹر و کپتان محمد حفیظ کا کہنا…

4 mins ago

احتجاج رنگ لے آیا، ٹمبر کنسائمنٹس جاری کرنے کے احکامات جاری

کراچی(قدرت روزنامہ)کراچی کی بندرگاہ پر درآمد شدہ لکڑی کے کنسائمنٹس کی کلیئرنس روکے جانے کے…

12 mins ago

سی پیک پر 25.4 بلین ڈالر کی سرمایہ کاری کرچکے، چینی قونصلر

کراچی(قدرت روزنامہ)گزشتہ 11برسوں میں سی پیک منصوبے میں 25.4بلین امریکی ڈالرز کی براہ راست سرمایہ…

17 mins ago

جامشورو کا کوئلے سے چلنے والا 660 میگاواٹ منصوبہ تیار

کوٹری(قدرت روزنامہ)کوئلے سے چلنے والا 1320میگاواٹ کول فائرڈ پاور پروجیکٹ جامشوروکا 660 میگاواٹ منصوبہ مکمل…

23 mins ago