پشین میں سیکورٹی فورسز کا آپریشن، 2مشتبہ افراد ہلاک، متعدد زخمی

پشین(قدرت روزنامہ)سنزلہ پہاڑ میں سیکورٹی فورسز کی جانب سے آپریشن کیا گیا، ڈپٹی کمشنرپشین جمعہ داد مندوخیل کے مطابق آپریشن کے دوران فائرنگ سے 2مشتبہ افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی بھی ہوئے، جمعہ داد مندوخیل نے مزید بتایا کہ ہلاک اور زخمی ہونیوالے افراد رسالدار لیویز حمیداللہ کو جاں بحق کرنے میں ملوث تھے ، ڈپٹی کمشنر نے ہدایت دیتے ہوئے کہا کہ عوام سنزلہ پہاڑ کی طرف جانے سے گریز کریں .

.

.

متعلقہ خبریں