آئی فون پر پی ٹی اے ٹیکس کی درست شرح جانئے


اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان میں آئی فون کے شوقین افراد کی کمی نہیں لیکن ایپل پاکستان میں براہ راست موبائل فونز فروخت کیلئے پیش نہیں کرتا جس کے باعث بیرون ملک سے منگوانے پر پی ٹی اے ٹیکس ادا کرنا ہوتا ہے جو کہ حکومت کی جانب سے پالیسی کے تحت طے کیا جاتا ہے لیکن کچھ لوگ درست معلومات نہ ہونے کے باعث زائد ٹیکس بھی ادا کردیتے ہیں تاہم اب ہم آپ کو آئی فونز کے تمام ماڈلز کے حکومت کی جانب سے طے کیئے گئے پی ٹی اے ٹیکس بتانے جارہے ہیں جو آپ کیلئے بے حد فائدہ مند ثابت ہو ں گے ۔
آئی فون 15 پر پی ٹی اے ٹیکس کی شرح

آئی فون 14 پر پی ٹی اے ٹیکس کی شرح

آئی فون 13 پر پی ٹی اے ٹیکس کی شرح

آئی فون 12 پر پی ٹی اے ٹیکس کی شرح

آئی فون 11 پر پی ٹی اے ٹیکس کی شرح

آئی فون 10 پر پی ٹی اے ٹیکس کی شرح

آئی فون 9 پر پی ٹی اے ٹیکس کی شرح

آئی فون 8 پر پی ٹی اے ٹیکس کی شرح