سینیٹر شبلی فراز سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر مقرر


اسلام آباد(قدرت روزنامہ)سینیٹر شبلی فراز کو سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر مقرر کر دیا گیا . شبلی فراز کے ایوان بالا میں اپوزیشن لیڈر مقرر ہونے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے .


بانی پی ٹی آئی نے سید شبلی فراز کی بطور اپوزیشن لیڈر سینیٹ نامزدگی کی تھی . سینیٹر شبلی فراز اس سے قبل قائد ایوان، وفاقی وزیر اطلاعات اور سائنس ٹیکنالوجی رہ چکے ہیں .

. .

متعلقہ خبریں