سینیٹر شبلی فراز سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر مقرر


اسلام آباد(قدرت روزنامہ)سینیٹر شبلی فراز کو سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر مقرر کر دیا گیا۔ شبلی فراز کے ایوان بالا میں اپوزیشن لیڈر مقرر ہونے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔
بانی پی ٹی آئی نے سید شبلی فراز کی بطور اپوزیشن لیڈر سینیٹ نامزدگی کی تھی۔ سینیٹر شبلی فراز اس سے قبل قائد ایوان، وفاقی وزیر اطلاعات اور سائنس ٹیکنالوجی رہ چکے ہیں۔

Recent Posts

کراچی میں بجلی کی عدم فراہمی پر شدید احتجاج، ٹریفک معطل

کراچی(قدرت روزنامہ)شاہ لطیف ٹاؤن اور اورنگی بنارس پل پر بجلی کی عدم فراہمی پر احتجاج…

3 mins ago

لاہور میں شدید گرمی، پارہ 44ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان

لاہور (قدرت روزنامہ)لاہور میں شدید گرمی کے باعث آج پارہ 44 ڈگری سینٹی گریڈ تک…

12 mins ago

وزیراعلیٰ کے پی کی وفاقی وزیر داخلہ سے ملاقات، معاملات ملکر حل کرنے پر اتفاق

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کی وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی…

21 mins ago

وزیراعلیٰ کے پی کی وفاقی وزیر داخلہ سے ملاقات، معاملات ملکر حل کرنے پر اتفاق

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کی وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی…

22 mins ago

واٹس ایپ نے پروفائل فوٹو فیچر کی آزمائش شروع کر دی

کیلیفورنیا(قدرت روزنامہ)میٹا کا انسٹنٹ میسجنگ پلیٹ فارم واٹس ایپ ایک نئے فیچر پر کام کر…

36 mins ago

“طلعت حسین کا انتقال پاکستانی شوبز کیلئے بہت بڑا نقصان ہے”

لاہور(قدرت روزنامہ) پاکستانی شوبز انڈسٹری کی سینیئر اداکارہ بشریٰ انصاری نے لیجنڈری اداکار طلعت حسین…

42 mins ago