سلمان خان کی بہن ارپیتا کی حضرت نظام الدین اولیا کی درگاہ پر حاضری

دہلی (قدرت روزنامہ)بالی ووڈ سپر سٹار سلمان خان کی چھوٹی بہن ارپیتا خان کے بارے میں مشہور ہے کہ وہ اپنے بھائی کے بہت قریب اور ان کی چہیتی ہیں .

حال ہی میں جب سلمان خان کی ممبئی کے علاقے باندرہ میں واقع رہائش گاہ پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا تو وہ بھائی سے ملنے ان کے گھر پہنچی تھیں .


اب معلوم ہوا ہے کہ وہ دہلی گئی ہیں جہاں انھوں نے حضرت نظام الدین اولیا کی درگاہ پر حاضری دی، اس موقع پر انھوں نے رنگ برنگا سوٹ زیب تن کر رکھا تھا .

ایک گئی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ارپیتا خان درگاہ پر حاضری دے رہی ہیں .

. .

متعلقہ خبریں