چین کی موبائل فون ساز کمپنی نے پاکستان میں سرمایہ کاری کا اعلان کردیا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)چین کی موبائل فون کمپنی نے پاکستان میں سرمایہ کاری کا اعلان کر دیا . پی ٹی اے کے مطابق چینی کمپنی اسمارٹ فونز زیادہ فیچرز کے ساتھ کم قیمت پر متعارف کرائے گی، کمپنی پاکستان میں پہلے بھی 3 بڑے برینڈز متعارف کروا چکی ہے .

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کے مطابق پاکستان میں سرمایہ کاری کیلئے کمپنی نے تمام کارروائی مکمل کرلی ہے . . .

متعلقہ خبریں